: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپال کے تین روزہ دورے پر آئے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو آج یہاں کھٹمنڈو یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری پیش کی۔ نیپال کے وزیر اعظم اور یونیورسٹی کے چانسلر پشپ کمل دہل
'پرچنڈ' نے آج
یہاں منعقد ایک خصوصی کنووکیشن میں مسٹر مکھرجی کو یہ اعزازی ڈگری پیش کی۔ مسٹر مکھرجی نے اس سے پہلے اپنے نیپال دورے کے دوسرے دن آج صبح مشہورپشوپتی ناتھ مندر میں خصوصی پوجا ارچنا کی۔